مقدمے میں تاریخ ملنے پر بزرگ شہری ہائیکورٹ کے احاطہ میں دہائیاں دیتا ‘ رو پڑا

Nov 09, 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں مقدمے میں بار بار تاریخ ملنے کا کہہ کر بزرگ شہری انصاف کیلئے دہائیاں دیتا رہا۔ اسکا رو رو کر کہنا تھا کہ 7 کنال اراضی بااثر افراد نے ہتھیا لی۔

مزیدخبریں