اسلام آباد (وقت نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں اقتصادی امور ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو ترقیاتی اداروں کے تعاون سے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ کو عارضی طور پر بے گھر ہونے والوں کی واپسی اور بحالی پر بھی بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ فاٹا کے بے گھر افراد کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
فاٹا کے بے گھر افراد کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: اسحاق ڈار
Nov 09, 2016