لاہور(خصوصی نامہ نگار) مجلس عمل علماء اہلسنت کے سربراہ مولانا غلام محمدسیالوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریحام سے نکاح کے معاملہ میں بھی جھوٹ بولا وہ میاں نواز شریف کی مخالفت میں قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے ہیں جھوٹ بول کرآئین کے آرٹیکل62/63 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا میرا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ انہیں فوری طور پر نااہل قرار دیا جائے۔