بھارت : بریانی میں بلیوں کے گوشت کے استعمال کا انکشاف

Nov 09, 2016

چنائی(آن لائن) بھارت میں بلیوں کو زندہ ابال کر ان کی بریانی بناکر فروخت کرنے کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔چنائی شہر کے پلاورام علاقے اور دیگر جگہوں پر چھاپے مار کر پولیس نے کھانے کی دْکانوں سے 16 بلیاں برآمد کی ہیں جنہیں چھوٹے پنجروں میں رکھا گیا تھا۔

مزیدخبریں