چنائی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے سرکاری ملازم خواتین کے لئے زچگی کی رخصت 6 ماہ سے بڑھا کر 9 ماہ کردی ہے۔ اس حوالے سے ریاستی وزیراعلیٰ جے للتا نے انتخابی منشور میں وعدہ کیا تھا۔ جے للتا نے ہی خواتین کی زچگی رخصت 3 ماہ سے بڑھا کر 6 ماہ کی تھی۔
تامل ناڈو: سرکاری ملازم خواتین کیلئے زچگی کی رخصت 6 سے بڑھا کر 9 ماہ کردی گئی
Nov 09, 2016