اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نئے کاروباری اداروں کے موضوع پر چیمبر میں ایک سمینار کا انعقاد کیا جس میں گلوبل ینگ لیڈر اور ورلڈ اکنامک فورم کے ٹیکنالوجی پائیونیئر مارک ٹیرل نے شرکاء کو نیا کاروبار شروع کرنے کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کیا۔
اسلام آباد چیمبرآف کامرس میں سیمینار
Nov 09, 2017