سبزیوں، فصلات کو سموگ سے بچانے کے اقدامات کئے جائیں: ماہرین زراعت

Nov 09, 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار باغات، سبزیات اور فصلات کو سموگ کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔کاشتکار باغات، سبزیات اور فصلات پرپانچ تا سات دن کے وقفہ سے سادہ پانی کا سپرے کریں۔

مزیدخبریں