لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے ڈیلی ویجز اور دیگر ریلوے ملازمین کو ملازمتوں سے برطرفی کو قابل مذمت اقدام قراردیا انہوں نے کہا کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق نے ریلوے ملازمین کو سزا کے طور پر نوکریوں سے فارغ کروا دیا ہے۔