ایف بی آر گریڈ 20 کے فرید اﷲ جان چیف اکاؤنٹنگ ونگ اسلام آباد تعینات

Nov 09, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر فرید اﷲ جان خان کو چیف اکاؤنٹنگ ونگ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا گریڈ 21 کے افسر مصطفیٰ سجاد حسن نے چیف کمشنر آر ٹی او اسلام آباد کا منصب کا چارج سنبھال لیا۔ گریڈ 20 کے افسر زاہد علی نے کلکٹر اپیل اسلام آباد کے منصب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

مزیدخبریں