اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کارساز کمپنی واکس ویگن کے انتظامی بورڈ کے رکن ڈاکٹر جوزف بومارٹ نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے واکس ویگن کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے وفد کو آٹو پالیسی 2016-21 ء کے مختلف پہلو بتائے۔
وزیراعظم کیساتھ کار کمپنی واکس ویگن کے انتظامیہ بورڈ کے رکن کی ملاقات
Nov 09, 2017