پشاور (بی بی سی ڈاٹ کام) پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے بعض علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کیا جس سے تقریباً ڈھائی سو خاندان نقل مکانی کر کے متاثرین کے بکاخیل کیمپ پہنچے ہیں۔
جنوبی وزیرستان کے بعض علاقوں میں آپریشن‘ 250خاندان نقل مکانی پر مجبور
Nov 09, 2017