میئر لندن اگلے ماہ اسلام آباد آئیں گے، تجارت کے فروغ پر بات چیت ہوگی: دفتر خارجہ

Nov 09, 2017

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات میں اضافہ کیلئے اگلے ماہ لندن کے میئر صادق خان، کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک وفدکے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ کے وزیر برائے ایشیا و بحرالکاہل مارک فیلڈ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں یہ بات بتائی۔

مزیدخبریں