مخالفانہ شور

Nov 09, 2018

ظفر علی راجا
باتیں کرتی رہتی ہَیں یہ نئی نئی
نئے نئے الزام لگاتی رہتی ہَے
کون زباں بندی کر پائے گا اس کی
حزبِ مخالف شور مچاتی رہتی ہَے

مزیدخبریں