لاہور (پ ر) ادارہ قومی تشخص کے صدر ڈاکٹر صدف علی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو غیر ملکی اقوام خصوصاً اہل یورپ کی تابعداری اور نقالی چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق باعزت اور زندہ قوموں کی طرح زندگی گزارنے کا منشور دیا تھا جس سے روگر دانی کے باعث آج کا مسلمان خوشامدی اور مردہ قوموں کی طرح ذلیل و خوار زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔