علامہ اقبال نے مسلمانوں کو غیروں کی نقالی کی بجائے دین پر چلنے کا پیغام دیا: صغریٰ صدف

Nov 09, 2018

لاہور (پ ر) ادارہ قومی تشخص کے صدر ڈاکٹر صدف علی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو غیر ملکی اقوام خصوصاً اہل یورپ کی تابعداری اور نقالی چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق باعزت اور زندہ قوموں کی طرح زندگی گزارنے کا منشور دیا تھا جس سے روگر دانی کے باعث آج کا مسلمان خوشامدی اور مردہ قوموں کی طرح ذلیل و خوار زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

مزیدخبریں