ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن نے والدین کو تنبیہ کی ہے کہ بیٹیوں کی شادی میں تاخیر نہ کریں۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ ایسے والدین انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی شادی میں تاخیر کرتے ہیں۔