سعودی عرب میں بیٹیوں کی شادی میں تاخیر پر سزاکا انتباہ

Nov 09, 2019

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن نے والدین کو تنبیہ کی ہے کہ بیٹیوں کی شادی میں تاخیر نہ کریں۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ ایسے والدین انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی شادی میں تاخیر کرتے ہیں۔

مزیدخبریں