دھند کی متو قع آمد ،موٹروے پولیس کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے بریفنگ کا آغاز 

Nov 09, 2020

رحیم یارخان (کرائم رپورٹر) دھند کی متو قع آمد کے پیش نظر روڑ یوزر کو دوران ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کیلئے بریفنگ کا آغاز ۔ ڈی ایس پی موٹروے پولیس بیٹ 23 اقبال آباد حامد خاں کی زیر نگرانی مختلف اڈہ جات پر دوران ڈرائیونگ دھند کی صورت میں محفوظ کے متعلق گروپ بریفنگ سیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ تمام ڈرائیور ز کو اپنی گاڑیوں کے فرنٹ اور بیک ساہیڈ  پر فوگ لائٹس لگوانے کا آغاز کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں