حکومتی وزیر اخلاقیات سے گھٹا تربیت دکھا رہے ہیں: ندیم کامران

محسن وال،میاں چنوں (نامہ نگار ،نمائندہ نوائے وقت)حکومتی وزیر اخلاقیات سے عاری گفتگو کر کے اپنی گھٹیا تربیت دکھا رہے ہیں. اس سے بڑھ کر ڈھٹائی اور کیا ہوگی کہ جن کے اپنے دامن داغدار ہیں وہ دوسرے لوگوں پہ کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ خواتین ونگ خانیوال کی ضلعی صدر غزالہ شاہین وائیں ,خواتین ونگ کبیروالہ تحصیل کی صدر زبیدہ راو اور یوتھ ونگ خانیوال کے ضلعی صدر غلام شبیر ساقی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنے قائدین کے ساتھ شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن