عبدالوہاب 2 سال کیلئے ممبر ’’ پرائم منسٹر انسپکشن کمشن ‘‘تعینات

اسلام آباد( محمد صلاح الدین خان سے)وزیراعظم نے منیجمنٹ پوزیشن سیکیلز پالیسی2020ء کے تحت گریڈ22میں(MP-1) میں عبدالوہاب کو دو سال کے لیئے ممبر ’’پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن ‘‘تعینات کردیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن  جاری کردیا ہے ۔ ایم پی سکیل میں وزیراعظم سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر تقرری کی منظوری دیتے ہیں،، نام کی سفارش سلیکشن پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی کرتی ہے ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کمیٹی کا چیئرپرسن ہوتا ہے،ایم پی پالیسی 2020کے تحت ایم پی ون سکیل 22، ایم پی ٹوسکیل 21، ایم پی تھری سکیل تھری20گریڈ کے مساوی ہوتا ہے۔ایم پی ون پوسٹ کی اہلیت کے لیے تعلیم و تجربہ کا معیار مقرر کیا گیا ہے امیدوار کا اس پر پورا اترنا ضروری ہے،گورنمنٹ سول سرونٹ ایکٹ 1973کے تحت تمام مراعات دی جاتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...