دیوالی: ہندو سرکاری ملازمین کو 10نومبر کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے دیوالی کے موقع پر ہندو سرکاری ملازمین کو 10 نومبر کو پیشگی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہندو ملازمین و پنشنرز کو 10نومبر کو پیشگی تنخواہ  و پنشن دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...