برائلر گوشت 7 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کے دام مستحکم

Nov 09, 2020

لاہور (این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے اضافے سے 291 روپے فی کلو‘ زندہ برائلر مرغی 5 روپے اضافے سے 201 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 166 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں