لائن سپرنٹنڈنٹ نے مرمتی کاموں کیلئے پرائیویٹ افراد رکھ لئے،نوٹس لیا جائے :شہری 

Nov 09, 2020

ٹبہ سلطان پور ( نمائندہ خصوصی) میپکو سب ڈویژن ٹبہ سلطان پور میں تعینات لائن سپرنٹنڈنٹ سرفراز احمد نے مرمتی کاموں اور سائلین سے خراب میٹروں کی تبدیلی اور دیگر کاموں کے لیے پرائیویٹ افراد رکھ لئے ہیں جو کہ عوام سے مک مکا میں مصروف ہیں جبکہ مپپکو حکام نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے۔
 جبکہ ایس ڈی او میپکو ایکیسن میلسی کی بھی آشیر باد حاصلہے علاقے کے لوگوں ارشد،ساجد،مقصود،علی حید نے چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں