شاہ جمال (نامہ نگار)شادی میں اونچی آواز میں ایمپلی فائر چلا کر عوام کے آرام میں خلل ڈالنے پر مقدمہ درج۔پولیس نے 15پر اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موضع عیسیٰ بھا بھہ کے مقام پر شادی کی تقریب میں بلند آواز میں ایمپلی فائر چلاکر لوگوں کے آرام میں خلل ڈالنے پر دولہاعامر کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
شادی میں اونچی آواز میں ایمپلی فائر چلا کر عوام کے آرام میں خلل ڈالنے پر مقدمہ درج
Nov 09, 2020