اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ نئے چارٹر آف ڈیموکریسی کی بات کرنے والے بتائیں میثاق معیشت‘ میثاق جمہوریت کا کیا بنا؟ یہ بتائیں ٹرتھ کمشن اور تھر کو پیرس بنانے کا کیا بنا؟ قوم ملک‘ سلطنت منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ پی ڈی ایم والے مودی کے بیانیے کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔
نئے چارٹر آف ڈیموکریسی کی بات کرنے والے بتائیں میثاق جمہوریت کا کیا بنا: بابراعوان
Nov 09, 2020