ناراض بلوچوں سے جلد مذاکرات کا آغاز ہوگا: عبدالقدوس بزنجو 


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے جلد مذاکرات کا آغاز کیا جائیگا۔ ٹی ایل پی معاملے پر وفاق جو فیصلہ کریگا ساتھ دیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن