گوادر میں 2روزہ فری آئی 10،11نومبر کو لگایا جائے گا

Nov 09, 2021

 گوادر (بیورو رپورٹ)  لیپروسی بلائنڈ کنٹرول ہسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے 10اور 11 نومبر کو آنکھوں کے مریضوں کا مفت علاج وآپریشن کریں گے۔ہسپتالذرائع نے بتایا کہ  دو روزہ کیمپ میں کراچی سے آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ،مفت علاج،آپریشن بمعہ لینز کریں گے۔

مزیدخبریں