ملتان (سپیشل رپورٹر)احتساب عدالت نمبر ایک ملتان نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے مقدمہ میں ملوث سابق فوڈ انسپکٹر اجمل کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔انکی فیملی کے خلاف ٹرائل کیس کی سماعت پانچ گواہوں کو طلب کرتے ہوئے 10 نومبر تک ملتوی کی گئی تھی جبکہ دو گواہوں کے بیانات قلمبند ہوئے تھے۔
احتساب عدالت‘ سابق فوڈ انسپکٹر اجمل کی ضمانت خارج کرنے کا حکم
Nov 09, 2021