انگلینڈ ک و سیمی فائنل سے پہلے بڑا دھچکا جیسن روئے ورلڈکپ سے باہر

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، انگلش بلے باز جیسن روئے ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوران جنوبی افریقہ کیخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں بیٹنگ کے دوران انگلینڈ کے اوپننگ بلے باز جیسن روئے ان فٹ ہوکر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...