کراچی (این این آئی) روسی فیڈریشن کی کابجلی کے 9نومبر کے واجب الادا بل 10 نومبر تک بغیر لیٹ پیمنٹ سرچارج ادا کئے جاسکیں گے


کراچی (این این آئی)یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کے اعلان کے بعد کے الیکٹرک نے 9 نومبر 2022 کو واجب الادا بلوں کی تاریخ ادائیگی میں ایک دن کی توسیع کردی ہے۔ جن صارفین کے بل 9 نومبر کو واجب الادا ہیں وہ اب 10 نومبر تک بغیر کسی لیٹ پیمنٹ   سرچارج کے اپنے بل ادا کر سکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن