کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت لور گرینڈ ہیلتھ/ لائق کے درمیان مذاکرات ناکام ہو سکتے۔ مذاکرات ناکامی کے بعد گرینڈ ہیلتھ الائنس نے احتجاج دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔ پولیس کی بھاری نفری آرٹس کونسل والی مرکزی سٹرک پر تعینات کر دی گئی ہے۔
مذاکرات ناکام
سندھ حکومت سے مذاکرات ناکام: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ
Nov 09, 2022