پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سفیدڈمیری پشاور میں قریبی رشتہ داروں کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق فریقین کے درمیان جائیداد کا تنازعہ تھا۔
پشاور: رشتہ داروں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
Nov 09, 2022