وٹامن ڈی ڈے، میڈیکل اکیڈمکس اینڈ ریسرچ کے تعاون سے آگاہی واک 


لاہور(نیوز رپورٹر)سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پاکستان سوسائٹی آف میڈیکل اکیڈمکس اینڈ ریسرچ کے تعاون سے عالمی وٹامن ڈی ڈے کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کی۔

ای پیپر دی نیشن