عمران خان خون کے آخری قطرے تک فاشسٹ ٹولے کا مقابلہ کرینگے: عمران سلیمی 


لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر مرکز ی رہنما چوہدری عمران سلیمی نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کے خوف سے امپورٹڈ حکومت کی راتوں کی نیند حرام ہوچکی ہے، انٹرنیشنل ایجنڈے کے تحت عمران خان کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، عمران خان پاکستان کا دلیر اور بہادر بیٹاہے وہ خون کے آخری قطرے تک ملک پر مسلط فاشسٹ ٹولے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن