لاہور (نیوزرپورٹر) ادارہ قومی تشخص کے صدرڈاکٹر صدف علی نے کہا ہے کہ علامہ اقبا ل نے دنیا بھر کے مسلمانو ں کو غیر ملکی اقوام خصو صاً اہل یورپ کی تا بعداری اور نقالی چھوڑ کر اسلا می تعلیمات کے مطابق با عزت اور زندہ قو موں کی طر ح زندگی گزارنے کا منشور دیا تھا ۔