علامہ اقبا ل نے غیروںکی تا بعداری چھوڑ کر اسلا می تعلیمات پرزندگی گزارنے کا منشور دیا :ڈاکٹر صدف علی 

Nov 09, 2022


 لاہور (نیوزرپورٹر) ادارہ قومی تشخص کے صدرڈاکٹر صدف علی نے کہا ہے کہ علامہ اقبا ل نے دنیا بھر کے مسلمانو ں کو غیر ملکی اقوام خصو صاً اہل یورپ کی تا بعداری اور نقالی چھوڑ کر اسلا می تعلیمات کے مطابق با عزت اور زندہ قو موں کی طر ح زندگی گزارنے کا منشور دیا تھا ۔ 

مزیدخبریں