زونگ کا ای والٹ خدمات کی فراہمی کیلئے کریڈٹ بک کیساتھ اشتراک


اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان کے معروف ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک زونگ فور جی نے اپنے صارفین کی ای والٹ خدمات تک رسائی کیلئے ممتاز فن ٹیک سٹارٹ اپ کریڈٹ بک کے ساتھ اشتراک قائم کیا ہے۔ اس تعاون کے تحت زونگ کے لاکھوں صارفین کریڈٹ بک کے موبائل والٹ تک رسائی‘ ایپلی کیشن کے ذریعہ بیلنس بھیجنے اور ہر سیل پر کمیشن حاصل کر سکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...