میٹرک  امتحان سیکنڈ اینول  کیمسٹری  کے پریکٹیکل منسوخ   


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات، پروفیسر ناصر محمود اعوان کے مطابق تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے زیر انتظام ہونے والے پریکٹیکل امتحان میٹرک سیکنڈ اینول 2022 ء جو کہ 8 نومبر اور 9 نومبر کو منعقد ہونا تھا ،راولپنڈی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی شہر کے پریکٹیکل مضمون کیمسٹری فوری طور پر منسوخ کر دیئے گئے ہیں ، نئی تاریخ کا اعلان بعد  میں کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن