خان پور بگاشیر(خبرنگار)یوسی خانپوربگاشیر تحصیل مظفرگڑھ مین ایم ایم روڑ پر ڈاکٹر منور حسین منیر کے کلینک سے لیکر سن ریز ٹیکسٹائل ملز کی دیوار تک 3تین فٹ کے گھڑے بن چکے جوکے عوام الناس گزرنا محال اورکسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب ہونے کا خدشہ مکینوں ثاقب اسحاق،غلام یاسین، منور، اختر بھٹی، مجاہدخان،انیس، رشید ودیگر نیکمشنر ڈیرہ غازی خان،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے فی الفور تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
یوسی خانپوربگاشیر، مین ایم ایم روڑ خستہ حال بڑے حادثے کا خدشہ
Nov 09, 2022