سرائے سدھو(نامہ نگار)بیسیوں افراد کا بیلف پر دھاوا،گرفتار ملزم چھڑا کر فرار تفصیل کے مطابق تھانہ سرائے سدھو کی حدود جھنگ ملتان روڈ اس وقت میدان جنگ بن گیا جب سول کورٹ کابیلف آ صف ولد یعقوب سکنہ موضع بہاولپور کونان نفقہ ادا کرنے پر عدالتی وارنٹ کے ساتھ گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کے لیے جارہے تھے کہ آ صف کے لواحقین نے دیگر اہل علاقہ کے ہمراہ بیلف پر دھاوا بول دیا اور بیلف پر تشدد کرتے ہوئے ملزم کو چھڑا کر فرار ہوگئے ۔
سرائے سدھو: بیسیوں افراد کا بیلف پر دھاوا،گرفتار ملزم چھڑا کر فرارq
Nov 09, 2022