خاخانیوال :تحصیل سپورٹس آفیسر کرپشن  میں ملوث ہونے  پرتین ماہ  کیلئے  معطل

Nov 09, 2022


نیوال ( نیوز رپورٹر) سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب احسان بھٹہ نے تحصیل سپورٹس آفیسر حبیب احمد ڈھکو کو کرپشن میں ملوث ہونے کے باعث تین ماہ کے لیے معطل کرکے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عوامی سماجی سیاسی حلقوں، کھلاڑیوں اور کھیلوں کی تنظیموں نے سپورٹس اینڈ یوتھ آئیرز ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں نوکری سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں