ڈی پی او خانےوال کا اردل روم‘ پولےس ملازمےن کو مختلف سزائےں


خانےوال (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او نعےم عزےز سندھو کا اردل روم ‘اختےارات سے تجاوز‘کرپشن اورناقص کارکردگی پر مختلف نوعےت کی سزائےں ۔تفصےل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولےس آفےسرنعےم عزےز سندھو نے منعقدہ اردل روم کے موقع پر موجود پولےس ملازمےن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ پولےس مےں بددےانت افسران کی کوئی جگہ نہےں ہے آپ کو لوگوں کے دکھ بانٹنے ہونگے اور اپنے اختےارات سے تجاوز ہرگز نہ کرےں ورنہ سخت سزائےں دوں گا ۔بعدازاں ڈسٹرکٹ پولےس آفےسرنعےم عزےز سندھو نے ملازمےن کے شوکاز نوٹسز کی سماعت کے دوران 04اسسٹنٹ سب انسپکٹرزاور02کنسٹےبلز کی اےک سال سروس ضبطی ‘01ہےڈ کنسٹےبل اور06کنسٹےبلان کو جرمانہ جبکہ 01سب انسپکٹراور02کنسٹےبلان کو سزائے سنشور دےں ۔

ای پیپر دی نیشن