لاہور(نامہ نگار) مغلپورہ کے علاقے میں انجن شیڈ ریلوے لائن کے قریب45سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیاہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کےلئے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کاآغاز کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے۔
45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد
Nov 09, 2023