اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کے لیے اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ دھواں چھوڑنے والی کسی بھی گاڑی چاہے نجی، سرکاری یا مال بردار گاڑی کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع
Nov 09, 2023