کراچی (آئی ا ین پی ) سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں سابق سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت ضبط کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے آغا سراج درانی کی لیاری میڈیکل یونیورسٹی میں غیر قانونی تقرریوں کے کیس کی سماعت کی۔
غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں آغاسراج درانی کی ضمانت ضبط
Nov 09, 2023