اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا ہے کہ ہندو برادری کے 13 سے 15 نومبر 2023 کو دیوالی کے موقع پر تہوار منانے جا رہے ہیں۔خلیل جارج کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین کی تنخواہیں جلد ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔