غزہ میں ہمارے عملے کے 99 افراد ہلاک ہوچکے، امدادی ادارہ اقوام متحدہ

Nov 09, 2023 | 22:11

ویب ڈیسک

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ غزہ میں ہمارے عملے کے جاں بحق افراد کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔ 

یو این امدادی ایجنسی کے مطابق غزہ میں خوراک، پانی اور ادویات کو محدود کرنا اجتماعی سزا ہے۔ 

اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو بےگھر کرنا جبری بےدخلی ہے۔

مزیدخبریں