عالم اسلام کی خاموشی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے:مجلس احرار اسلام 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالم اسلام کی خاموشی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ مسلم حکمران اپنی عیاشیوں میں مگن ۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام، مبلغین اور ائمہ مساجد نے خطبات کیا ۔ قائد احرار سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ، میاں محمد اویس، مولانا سید عطاء المنان بخاری، مولانا محمد مغیرہ، دیگر نے کہا عالمی دہشتگرد اسرئیل نے غزہ اور لبنان میںمسلمانوں کا قتل عام کر کے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ مسلم حکمران مذمتی قرار دادوں سے تلافی پر اکتفاء کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن