حکومت پنجاب خواتین ،بچوں کے تحفظ ،حقوق کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے:حنا پرویز بٹ 

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب میں صحت کے شعبے میں صنفی مساوات، انسانی حقوق، اور صحت کی برابری کو مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے موضوع پر منعقدہ سیمینار پر گفتگو کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی اور چیئر پرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے کہا حکومت پنجاب خواتین اور بچوں کے تحفظ اور حقوق کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن