عالمی منڈی میں خام تیل 2 فیصد سستا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دو فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل 74 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 70.69 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا۔

ای پیپر دی نیشن